Urdu Sad Poetry / Urdu Poetry Wala
کبھی یہاں بات کرتے ہو،کبھی وہاں بات کرتے ہو
اپ بڑے لوگ ہو صاحب، ہم سے کہاں بات کرتے ہو
اُن کی محبتیں ہیں ہر جگہ
وہ جو کہتے تھے ،ہم اکلوتے ہیں
آگ کا دریازفا اُنکی
ہر دن جو لگانے غوتے ہیں
اب تھک چکے ہیں یہ قدم
چل گھر چلیں میرے ہمدم
میں بارش کا موسم ہوں
میرا اعتبار نہ کر نا
کچھ بھی ہوجاے یارا
مجھ سے تو پیار نہ کرنا
سوچ تیرے بارے
جنون مل جاتا ہے
چھوڑ کسی کو
سکوں مل جاتا ہے
0 Comments
Dear Persons plz do not comment spam messages